• news

20 دینی جماعتوں کا اجلاس حافظ محمد سعید کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکز تحفظ ختم نبوت میں دینی جماعتوں کے منعقدہ اجلاس میں محافظ پاکستان حافظ محمد سعید کو فی الفور رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ملک کی قابل ذکر 20دینی کے رہنمائوں علامہ محمد ممتاز اعوان،مولانا امیر حمزہ،علامہ زبیر احمد ظہیر،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،مولانا پیر سلمان منیر،حافظ حسین احمد،علامہ ابتسام الہٰی ظہیر،علامہ ایاز ظہیر ہاشمی، مفتی عاشق حسین،شیخ محمد نعیم بادشاہ پر مشتمل حافظ محمد سعید و دیگر پر مشتمل رہائی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن