• news

مردان یونیورسٹی واقعہ پر چیف جسٹس کا سوموٹو ایکشن درست قدم ہے: طاہر محمود اشرفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مردان یونیورسٹی واقعہ پر چیف جسٹس آف پاکستان کا سوموٹو ایکشن درست سمت قدم ہے ،پاکستان علماء کونسل چیف جسٹس کی عدالت میں بطور فریق پیش ہو گی۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل (اشرفی) کے چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

ای پیپر-دی نیشن