اصول ونظریات
دنیا میں بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کیے ہوئے اصول ونظریات پر خود بھی عمل کیا ہو۔ بس ایک ہی ایسی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دیئے ہوئے پیغام پر پہلے خود عمل کرکے دکھایا اور وہ محمدعربی کی ذات گرامی ہے۔
(ازکتاب سلسلہ ورسیاست اقبال مرتبہ عبدالرشید فاضل)