• news

تھرپارکر: رانی کھیت سے مزید 5 مور مر گئے

تھرپارکر(صباح نیوز)تھرپارکرمیں موروں میں ایک بار پھررانی کھیت کی بیماری پھیل گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 مور مرگئے ہیں، جس کے بعد مرنے والے موروں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ جن علاقوں سے اموات کی اطلاعات مل رہی ہیں وہاں پر ٹیمیں روانہ کی جارہی ہیں۔
مور

ای پیپر-دی نیشن