پانامہ کیس: وزیر اعظم آج بھکھی پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پانامہ کیس کے فیصلے کے باعث بھکھی پاور پلانٹ کا افتتاح آج 19 اپریل کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف بھکھی پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم نے بھکھی پور پلانٹ کا افتتاح 20 اپریل کوکرنا تھا۔