• news

سمگلنگ پاکستان اور ایران کیلئے بڑا خطرہ مقابلہ کرنا ناگزیر ہے:عبدالقادر بلوچ

تہران (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے سرحدی امورعبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سمگلنگ پاکستان اور ایران کے لئے ایک بڑا چیلنج اورخطرہ ہے اور اس سے مقابلہ کرنا ناگزیر ہے،دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کے درمیان تعلقات کی توسیع سے اقتصادی تعلقات کو بڑھایا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن