رانا نثار راٹھ کے بھائی کے ولیمہ میں اہم شخصیات کی شرکت
رائے وند (نامہ نگار) تحریک انصاف کے صوبائی رہنماءرانا نثار راٹھ کے بھائی رانا عمران راٹھ کی تقریب ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کرگئی ، بیلی پور میں منعقدہ تقریب میںتحریک انصاف اورمسلم لیگ ن کے اہم رہنماﺅں بلدیاتی نمائندوں ملک مشتاق اعوان ،کرنل رانا محمد طارق ،رانا جاوید عمر ، ملک ظہیر عباس کھوکھر ،کرامت علی کھوکھر ،چودھری خالد گجر ،محمد مختار ٹکا،ملک اختر نول ،سردار شوکت ڈوگر ،رانا سجاد اقبال ،چودھری عمران صفدر ،میاں محمد افتخار ،ملک فاروق ،رانا بختیار ،رانا فریاد ،رانا محمد اشرف ،چودھری شہزاد نذیر سندھو ،چودھری سعد منظور گجر ،چودھری جاوید اقبال گجر ،حاجی لیاقت علی اور طارق بٹ سمیت سرکاری و پولیس افسران نے شرکت کی ۔