• news

چینی خاتون رحمہ کو حجاب پہننے پر ملازمت ملنے میں دشواری، خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم ہوگئیں

بیجنگ (بی بی سی) رحمہ ایک نوجوان چینی خاتون ہیں جو حجاب کا استعمال کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حجاب کی وجہ سے انہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ وہ کس طرح مسلمان چینی خواتین کی شناخت کی بحالی کے لئے کوششیں کررہی ہیںَ

ای پیپر-دی نیشن