• news

آر ایل این جی پر چلنے والے کنکشن سوئی گیس پر منتقل کئے جائیں: لاہور چیمبر

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط اور سینئر نائب صدر امجد علی جاوا نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) پر زور دیا ہے کہ وہ اْن صنعتوں کے کنکشن فوری طور پر سوئی گیس پر منتقل کرے ۔

ای پیپر-دی نیشن