چائلڈ لیبر کے خاتمہ کی پالیسی پر عملدرآمد کرانے والے 6 سیکرٹری محکمہ چھوڑ گئے
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)وزیراعلیٰ شہباز شریف کا چائلڈ لبیر کے خاتمے کا خواب پورا نہ ہو سکا، چائلڈ لیبر کے خاتمے کی پالیسی پر عملدرآمد کرانے والے 6 سیکرٹری محکمہ چھوڑ گئے۔ تبدیل ہونے والے سیکرٹریز میں کیپٹن یوسف، خواجہ فاران ، عشرت علی، سہیل شہزاد اور نواش علی شامل ہیں۔