• news

پنجاب یونیورسٹی امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء،ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء، ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء، ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2016ءاور بی بی اے (آنرز)(فرسٹ اور تھرڈ ائیر)اینول2016ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن