• news

خیبر پی کے حکومت کا تھانوں میں خواتین ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی) خیبر پی کے کی حکومت نے خواتین کی شکایات کے فوری ازالہ کے لئے تھانوں میں خواتین ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پی کے حکومت نے پشاور، صوابی، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ کے تھانوں میںخواتین کی شکایات کے فوری اندراج اور مسائل کے حل کے لئے13 خواتین ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواتین ڈیسک

ای پیپر-دی نیشن