• news

ٹرمپ کے مواخذے کی جھوٹی خبر سن کر 75 سالہ امریکی شہری دم توڑ گیا

لاس اینجلس (اے ایف پی) ٹرمپ کے مواخذے کی جھوٹی خبر سن کر 75 سالہ امریکی شہری مائیکل گارلینڈ دم توڑ گیا۔ یہ خبر گارلینڈ کو اس کی سابقہ اہلیہ ٹربیہ نے سنائی تھی۔
جھوٹی خبر

ای پیپر-دی نیشن