• news

ایڈیشنل آڈیٹرجنرل حق نواز نے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کاحلف لیا اٹھا لیا

اسلام آباد (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ایڈیشنل آڈیٹر جنرل حق نوازسے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کاحلف لیا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔
جس میں رجسٹرارسپریم کورٹ ارباب محمد عارف اور آڈیٹرجنرل کے دفتر کے متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
حلف اٹھالیا

ای پیپر-دی نیشن