• news

گواہوں کو دھمکیوں کا الزام، رینجرز نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف عدالت میں درخواست دیدی

کراچی(آن لائن) سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف دہشت گردوں کے علاج معالجہ کیس میں گواہوں کو دھمکیاں دینے پر رینجرز نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں تین رینجرز اہلکاروں کو بطور گواہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
درخواست

ای پیپر-دی نیشن