• news

پانامہ کیس کے نتائج کی پوری قوم منتظر ہے: ذکر اللہ مجاہد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہاہے کہ پانامہ کیس کے نتائج کی پوری قوم منتظر ہے سپریم کورٹ قانون کی بالادستی کیلئے بالا امتیاز فیصلہ دے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہو ں نے جماعت اسلامی لاہور کی سیاسی کمیٹی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن