• news

بچوں کے کینسر پر بین الاقوامی کانفرنس کل چلڈرن ہسپتال میں ہوگی

لاہور (پ ر) پاکستان سوسائٹی آف پیڈیاٹرک آنکالوجی اور چلڈرن ہسپتال کے شعبہ پیڈیاٹرک ہیماٹالوجی‘ انکالوجی کے اشتراک سے دوسری دو روزہ کانفرنس 21 تا 22 اپریل چلڈرن ہسپتال لاہور میں ہوگی۔جس میں بچوں میں پائے جانے والے کینسر اور اس سے بچاﺅ کے حوالے سے ماہرین خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن