• news

پانامہ کیس کے فیصلے کے موقع پر سپریم کورٹ میں سخت سکیورٹی اقدامات

اسلام آباد/راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سپرےم کورٹ مےں پانامہ کےس کے فےصلے کے موقع پر سکےورٹی کے سخت ترےن انتظامات کئے گئے تھے فےض آباد ناکہ، شکرپڑےاں چوک، فےصل اےونےو، ڈی چوک، اتاترک اےونےو، راول ڈےم چوک، ڈھوکڑی چوک، کورال چوک، سرےنا چوک سمےت سپرےم کورٹ جانے والے تمام راستوں پر پولےس، رےنجرز کے دستے موجود رہے جبکہ کوئےک رےسپانس ےونٹ بھی ہائی الرٹ رہا شدےد گرمی کے باعث پولےس اہلکاروں کو ٹےنٹ لگا کر دھوپ مےں ساےہ فراہم کےا گےا اےس اےس پی آپرےشنز ساجد کےانی نے شہر مےں دورہ کرکے سےکےورٹی انتظامات کئے جبکہ سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی نے شہر کا دورہ کرکے سےکےورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لےا اس دوران شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری تعےنات کی گئی تھی شہر بھر مےں حساس مقامات پر ڈےوٹی بڑھائی گئی تھی اےلےٹ فورس کی گشت بھی بڑھائی گئی تھی۔

سپریم کورٹ سکیورٹی

ای پیپر-دی نیشن