• news

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخابات کیلئے نااہل قرار

تہران (نوائے وقت رپورٹ) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا۔ وہ 8 سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ محمود احمدی نژاد کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا ہے۔ ایران میں اگلے ماہ صدارتی انتخاب ہونا ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی سمیت 6 امیدوار انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیئے گئے ہیں ۔

احمدی نژاد

ای پیپر-دی نیشن