سیکرٹری قومی اسمبلی سبکدوش سپیکر ایاز صادق کا خراج تحسین
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی کے سیکرٹری عبدالجبار علی جمعرات کو سبکدوش ہوگئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر سردار ایاز صادق نے عبدالجبار کے بحیثیت سیکرٹری نیشنل اسمبلی آخری ورکنگ ڈے کے بارے میں اراکین کو آگاہ کیا اور کہا کہ انہوں نے احسن طریقے سے اپنے فرائض انجام دیئے۔
انہوں نے سبکدوش سیکرٹری کے کام کی تعریف بھی کی۔
سیکرٹری سبکدوش