121 ایڈیشنل سیشن، 100 سینئر سول ججز کے تبادلے تعیناتیاں، ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے 121 ایڈیشنل سیشن ججز اور 100 سینئر سول ججز کے تبادلوں اور تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ فاضل چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ججز تبادلے