”آپ کی قیادت میں پنجاب ترقی کررہا ہے“ سربراہ خارجہ امور کمیٹی یورپین پارلیمنٹ کی وزیراعلی پنجاب سے گفتگو
لاہور (خصوصی رپورٹر) یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈ میک الیسٹر نے وزیراعلی شہبازشریف سے ملاقات کے دوران کہاکہ آپ کی قیادت میں پنجاب ترقی کررہا ہے اور ہمیں پنجاب کو ترقی کرتا دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ شہباز شریف نے وفد کے بعض اراکین کے ساتھ جرمن زبان میں گفتگو کی، جس پر وفد کے اراکین نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔
سربراہ یورپین کمیٹی