• news

ڈھاکہ: سپریم کورٹ کے احاطے سے مجسمہ ہٹانے کیلئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ڈھاکہ (اے ایف پی) سپریم کورٹ کے احاطے میں یونانی دیوی کا مجسمہ ہٹانے کیلئے گزشتہ روز یہاں اسلامی گروپ کے ہزاروں ارکان نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے مذکورہ مجسمہ ہٹاکر وہاں قرآن پاک کا نسخہ رکھا جائے۔ مقامی پولیس سربراہ نے بتایا کہ مظاہرہ میں 10ہزار افراد نے شرکت کی اور اس موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے۔
ڈھاکہ/ مظاہرہ

ای پیپر-دی نیشن