• news

شیخوپورہ: ڈسٹرکٹ کورٹ کے فرنیچر کی خریداری میں ڈیڑھ کروڑ کرپشن کرنے پر سول ناظر گرفتار

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار طاہر ساجد نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے فرنیچر کی خریداری میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں سول ناظر سلطان محمود کو انکوائری کے بعد اپنی عدالت میں طلب کرکے گرفتار کروا دیا اور بعدازاں تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس نے سینئر سول جج مصباح نبی کی مدعیت میں مقدمہ کر لیا ہے۔
سول ناظر گرفتار

ای پیپر-دی نیشن