• news

جمیکا میں وکٹ خشک کرنے کیلئے کوئلے کا استعمال

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ کے موقع پر رات بھر شدید بارش ہونے کے بعد سبائنا پارک کی وکٹ کو خشک کرنے کیلئے روایتی طریقہ اپنایا گیا۔ منتظمین اور گراو¿نڈ سٹاف نے ٹین کی چادر میں دہکتے ہوئے کوئلے رکھ کر پچ سے نمی دور کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر سابق پاکستانی فاسٹ بالر وقار یونس بھی گراو¿نڈ میں صورتحال کا جائزہ لیتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن