• news

تل ابیب: فلسطینی لڑکے کا پلاس سے حملہ اسرائیلی زخمی‘ پولیس نے دہشت گردی قرار دیدیا

تل ابیب (اے ایف پی) تل ابیب میں فلسطینی لڑکے نے چاقو سے وار کرکے 4 اسرائیلیوںکو زخمی کر دیا۔ مبینہ حملہ آور پکڑا گیا۔ ہوٹل میں انہیں نشانہ بنایا۔ پولیس نے دہشت گردی قرار دیدیا۔ بیرکون سٹریٹ میں واقعہ پیش آیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے حملہ آور کے پاس تار کاٹنے والا پلاس تھا۔

ای پیپر-دی نیشن