• news

وزیراعظم نے وٹامن اے کے کیپسول درآمد کرنے پر 3 برس ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف نے وٹامن اے کے کیپسولز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم نے منظوری تین سال کے لئے دی اس دوران یونیسیف کے تحت 20 کروڑ وٹامن اے کے کیپسولز درآمد کئے جائیں گے۔
ٹیکس چھوٹ

ای پیپر-دی نیشن