• news

نئی دہلی: نوجوانوں نے سرعام بھارتی ایئرفورس کے اہلکار کی دھلائی کردی

نئی دہلی(آن لائن)”نوجوانوں نے بیچ سڑک بھارتی ایئرفورس کے اہلکار کی دھلائی کردی“۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں تین نوجوان انڈین ایئرفورس کے اہلکار کو تلخ کلامی کے بعد سڑک کے درمیان موٹرسائیکل سے اتار کر سرعام وردی میں اس کی پٹائی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
اور جھگڑے کے دوران نوجوانوں کی طرف سے اہلکار کو تھپڑ بھی مارے گئے۔نئی دہلی پولیس نے 3 نوجوانوں کو جھگڑا کرنے کی بنا پر گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
دھلائی

ای پیپر-دی نیشن