• news

امریکی صدر ٹرمپ خطرناک ذہنی مریض صدارت کے اہل نہیں، نفسیاتی ماہرین

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) نفسیاتی ماہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کو خطرناک ذہنی مریض قرار دیدیا۔ نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے اہل نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن