• news

پاکستان کپ، خیبر پی کے اور سندھ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کپ میں آج خیبر پختونخوا (کے پی کے) اور سندھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن