• news

بھارت:گوا کاجمعہ بازار سیاحوں کیلئے پرکشش، مقامی افراد کیلئے ذریعہ معاش

گوا (بی بی سی) گوا کا ساحلی علاقہ سیاحوں کی بہشت ہے، اس کا ہر حصہ بیرونی ممالک سے آنے والے سیاحوں کے لیے تفریح اور دل بستگی کا ذریعہ ہے۔ یہ بازار صدیوں پرانا ہے۔گوا کے شمالی حصے میں بسا ماپوسا اپنے جمعہ بازار کی وجہ سے کافی شہرت رکھتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن