• news

اسلام آباد :ایس ای سی پی نے جے آئی ٹی کیلئے 4 افسروں کا پینل تیار کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے 4 افسروں کا ایک پینل تیار کر لیا جس میں سے ایک کو سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم کی جانے والی جے ٹی آئی میں شامل کیا جائے گا۔ پینل میں مظفر مرزا‘ طارق بختاور‘ علی عظیم اور عامر خان شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ افسر منی لانڈرنگ‘ منی ٹریل کی تلاش میں مہارت رکھتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن