• news

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں 14 بچوں کی بوری بند نعشیں برآمد

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع دیوگر میں بوری سے 14 بچوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سڑک کنارے پائی گئی بوری سے اسقاط حمل کے ذریعے قتل کیے گئے بچوں کی نعشیں برآمد ہوئیں ۔ ان میں 12 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن