• news

پائید ار اقتصادی ترقی کیلئے اداروں کی کارکردگی میں بہتری پر توجہ دینی چاہئے: عشرت حسین

اسلام آباد (اے پی پی) پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر اور معروف اقتصادی ماہر ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے تحقیقی مقالے میں کہا ہے کہ پہلے ماہرین اقتصادیات اقتصادی شرح نمو کے لئے صرف مالی وسائل اور زمین کو ہی ضروری عناصر شمار کرتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن