• news

سٹیج ڈرامہ ”کڑیاں پھڈے باز“ کی نمائش آج سے شروع ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ”کڑیاں پھڈے باز “آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔ کاسٹ میں آفرین ‘ماہ نور‘سدرہ نور ‘مدھو ‘ماہین ‘مختار چن ‘گڈو کمال ‘اسد کھڑا‘سجاد شوکی ‘ندیم برال شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر طارق ملک ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن