• news

عدم ادائیگی ٹیکس پر عاطف اسلم کو فائنل نوٹس

لاہور(آن لائن ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گلوکار عاطف اسلم کو گھر کا لگژری ٹیکس ادا نہ کرنے پر فائنل نوٹس جاری کر دیا ۔ ویلنشیا ٹاﺅن میں واقع گھر کا ٹیکس چار لاکھ روپے جمع نہ کرایا گیا تو گھر کو سیل کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن