• news

لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے قریب مشتبہ دہشتگردگرفتار، 3 چاقو برآمد

لندن (اے ایف پی) پولیس نے برطانوی پارلیمنٹ کے قریب مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے 3 چاقو برآمد کر لئے۔ پولیس کو شبہ تھا کہ ملزم دہشت گردی کی کارروائی کرنا چاہتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن