• news

پیروکاروں کی کوتاہیوں کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے: سرپرست اعلیٰ جامعہ الازہر

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) سرپرست اعلیٰ جامعہ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ تمام مذاہب اخلاقیات کا درس دیتے ہیں۔ پیروکاروں کی کوتاہیوں کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن