• news

بھارت: ہندو خاتون نے ہم جنس سے شادی کر لی

دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی صوبہ پنجاب کے علاقے پکا باغ جالندھر میں ہندو خاتون منجیت کور سندھو نے ہم جنس سے شادی کر لی۔ شادی کے موقع پر مقامی ہوٹل میں استقبالیہ کا انتظام بھی کیا گیا جس میں رشتے داروں نے شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ منجیت کی زوجہ کا نام مندر میں درج نہیں کیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے مطابق بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی جرم ہے۔ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن