• news

معطلی ختم کی جائے، شاہ زیب کی درخواست

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے دوبارہ پیش ہوئے۔ دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی، شاہ زیب پر اینٹی کرپشن کوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ شاہ زیب حسن نے اپنی عارضی معطلی کے خلاف درخواست جمع کروادی۔

ای پیپر-دی نیشن