پنجاب : نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش ہوگا
لاہور (خبرنگار) پنجاب کے نئے مالی سال 2017-18ء کا مالی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کر دیا جائے گا جبکہ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 20 مئی کو بلایا جائے گا۔ یہ بات صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے ہفتہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔