• news

وزارت اعلیٰ جانے کے پیچھے وجوہات سمجھ نہیں آئیں: قائم علی شاہ

کراچی/لاہور/اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ بلاول کا انداز بھٹو والا ہے لیکن ابھی وقت چاہئے۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وزارت جانے کے پیچھے وجوہات سمجھ نہیں آئیں، زرداری صاحب نے تو کہا تھا کہ آپ کام پورا کریں گے۔ انٹرویو میں قائم علی شاہ نے کہا کہ بلاول کو فیصلوں کی سمجھ ہے، انداز بھی بھٹو والا ہے لیکن ابھی تھوڑا وقت دینا ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن