مدینہ خودکش حملہ میں ملوث 14 غیر ملکیوں سمیت 46 شدت پسند گرفتار کر لئے: سعودی سکیورٹی حکام
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی سکیورٹی اداروں نے جدہ میں کارروائی کرکے مدینہ خودکش حملے میں ملوث شدت پسند گروہ کے 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں 32 سعودی شہری اور 14 غیرملکی شامل ہیں۔