• news

پی ٹی آئی کوٹ ادو نے مصطفی کھر کی پارٹی میں شمولیت کی مخالفت کردی

چوک سرورشہید(نامہ نگار) تحریک انصاف تحصیل کوٹ ادو کاتنظیمی اجلاس، غلام مصطفی کھر کی پارٹی میں شمولیت کی شدید مخالفت ، فیوڈل لارڈ کو کسی بھی صورت پارٹی میں شامل نہیں ہونے دیا جائے گا۔حلقہ میں پارٹی ورکر اور پارٹی وابستگان سے دستخطی مہم شروع کی جائیگی۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی تحصیل کوٹ ادو کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا ۔

ای پیپر-دی نیشن