اقتصادی راہداری پر سینٹ خصوصی کمیٹی کا اجلاس 3 مئی کو گوادر میں شروع ہو گا
اسلام آباد (آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری پر 20 رکنی سینٹ خصوصی کمیٹی کا تین روزہ اجلاس تین مئی کو تربت گوادر میں ہو گا تمام متعلقہ 12 متعلقہ اداروں‘ وزارتوں اور بلوچستان کے صوبائی محکموں کو تین روزہ اجلاس کے نوٹس بھجوا دئیے گئے ہیں۔