• news

موصل میں بم دھماکہ، امریکی فوجی ہلاک

بغداد (اے پی پی) عراق کے شمالی شہر موصل میں بم دھماکے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ مہینوں کے دوران عراق میں مرنے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 2ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن