• news

8 سالہ بچے کی خودکش جیکٹ پہن کرآسٹریلوی شہریوں کو قتل کی دھمکی، ویڈیو کی تحقیقات شروع

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی حکام ایک ایسی ویڈیو کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں، جس میں ایک آٹھ سالہ بچہ اپنے سینے پر خود کش جیکٹ پہنے آسٹریلوی شہریوں کو قتل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن