• news

یوگی ادتیاناتھ گائے کی حفاظت کے نام پر تشدد کیلئے پھر سے عام ہندوئوں کو بھڑکانے لگے

گورکھ پور (نیوز ڈیسک) اترپردیش پر براجمان ہندو انتہاپسند جماعت بی جے پی کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیاناتھ گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں پر حملوں کیلئے عام ہندو شہریوں کو بھڑکانے لگے۔ گذشتہ روز گورکھ پور میں بی جے پی‘ آر ایس ایس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہاگائیوں کو رکھنے کیلئے شیڈ تعمیر کرینگے، مودی سرکار بھی ہماری مدد کریگی۔ 

ای پیپر-دی نیشن