• news

موسم سرما، لڑائی کے دوران افغان فوجیوں کی ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسم سرما میں لڑائی کے دوران افغان سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکتوں کی شرح میں اضافہ ہوا۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے 24فروری تک رواں برس 807اہلکار مارے گئے۔ ملک مہلک جنگ کی گرفت میں رہا۔ طالبان اور دوسرے جنگجو گروپوں کیخلاف لڑائی میں مارے گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن