• news

بنگلہ دیشی باﺅلر پر 10سال کی پابندی عائد

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک میچ میں جان بوجھ کرایک اوور میں زیادہ رنز دینے والے باﺅلرسجن پر دس سال کی پابندی عائد کردی ۔ دونوں دونوں ٹیموں کے منیجرز اور کوچز پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی ہے ۔ کلب پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔ بی سی بی نے میچ کی تحقیقات کیلئے سپیشل کمیٹی تشکیل دی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن